A- A A+
Apr 14 2021 2:38PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
وزیر اعظم مودی کا سی بی ایس ای بورڈ امتحانات پر تبادلہ خیال کیلئے مرکزی وزیر تعلیم کے ساتھ میٹنگ۔            وزیراعظم نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی ستائش کی۔            ملک میں 11 کروڑ 11 لاکھ 79 ہزار سے زیادہ افراد کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔            رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔            ملک آج ڈاکٹر امبیڈکر کو ان کے 130ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 04, 2021
9:11PM

پچھلے سال اپریل سے دسمبر تک کے عرصے میں ملک میں 67 ارب ڈالر سے زیادہ کی غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی

File Pic
ملک میں موجودہ مالی سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 67 ارب ڈالر سے زیادہ کی غیرملکی براہِ راست سرمایہ کاری کی گئی جو اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔ پچھلے سال اپریل سے دسمبر تک کے عرصے کے دوران گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے چالیس فیصد زیادہ غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔
کامرس اور صنعت کی وزارت کے مطابق اس رجحان سے عالمی سرمایہ کاروں میں سرمایہ کاری کیلئے بھارت کو ایک ترجیحی ملک کے طور پر تسلیم کئے جانے کی تائید ہوتی ہے۔ پالیسی اصلاحات، سرمایہ کاری میں سہولت اور کاروبار کرنے میں سہولت کے محاذ پر سرکار کی جانب سے کئے گئے اقدمات کی بدولت ملک میں غیرملکی براہِ راست سرمایہ کاری کی آمد میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0