A- A A+
Jan 21 2021 10:20PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭شہری سہولیات دستیاب کرانے کیلئے ریاستیں پردھان منتری آواس یوجنا پر تیزی کے ساتھ عمل درآمد کی حکمت عملی تیار کریں: مرکز            ٭وزیراعظم کل وارانسی میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم سے مستفید ہونے والوں کے ساتھ گفتگو کریں گے            ٭بھارت سے کووڈ19- ویکسین کی کھیپ بنگلہ دیش اور نیپال پہنچ گئی            ٭ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد کی موت،ویکسین کا اسٹاک محفوظ            ٭بھارتی فوج اور دفاعی سامان تیار کرنے والی بھارتی کمپنیوں کی سوسائٹی کے درمیان مفاہمت نامہ           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 15, 2020
9:59PM

پونچھ کے شاہ پور خطے میں پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

جموں و کشمیر کے پونچھ ضلعے کے شاہ پور خطے میں آج پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے شاہ پور خطے کے عام شہریوں اور اگلی چوکیوں پر پہلے چھوٹے ہتھیاروں سے گولی باری کی اور بعد میں مورٹار سے گولے داغے ۔ سرحد پر تعینات فوجیوں نے اس کا موثر جواب دیا ۔ دفاع کے تعلقات عامہ کے آفیسر نے بتایا کہ دن کے تقریباً بارہ بجکر بیس منٹ پر پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور بھارتی فوج کو جوابی کارروائی کیلئے مجبور کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج بدلے کی کارروائی کرتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے ۔ آخری خبریں ملنے تک دونوں جانب سے گولی باری جاری تھی ۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

21 Jan 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 18.3 7.4
ممبئی 32.0 18.0
چنئی 29.0 23.2
کولکاتہ 28.0 14.6
بنگلور 29.4 17.0