A-
A
A+
Apr 11 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم
          
٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا
          
٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے
          
٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی
          
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر
          
خبروں کی جھلکیاں
Apr 08, 2021
,
9:39AM
وزیر خزانہ کی جی ٹوئنٹی کے ممبروں سے اپیل، ٹیکوں کی مساوی رسائی اور اُس کی بڑے پیمانے پر تقسیم کو یقینی بنائیں
nsitharamanoffc@
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے G20 کے سبھی ممبروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹیکوں کی مساوی رسائی اور اُس کی بڑے پیمانے پر تقسیم کو یقینی بنائیں۔ G20 وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینک کے گورنروں کی دوسری میٹنگ میں ورچوئلی طور پر شرکت کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ بھارت تیزی سے ملک میں ٹیکہ کاری کا اپنا پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت خصوصی طور پر عالمی وبا کے دوران دنیا میں ٹیکوں اور طبی مصنوعات تیار کرنے والے ملک کے طور پر ابھرا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ بھارت اب تک اپنی ٹیکہ کاری مہم کے تحت 8 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ کووڈ انیس سے بچاﺅ کے ٹیکے لگا چکا ہے اور اُس نے 84 ملکوں کو 6 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ ٹیکے سپلائی بھی کئے ہیں۔ اِن میں ایک کروڑ ٹیکے امداد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حکومت نے بنیادی ڈھانچے کے 102 لاکھ کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی شروعات کی
جزوقتی کنٹریکٹ پر رکھے گئے ملازمین کو اُجرت دی جائے گی: سیتارمن
کووڈ-19 اقتصادی ٹاسک فورس جلد ہی اقتصادی امدادی پیکیج کا اعلان کرے گی:وزیرخزانہ
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 20 لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکیج کی تفصیلات کا اعلان سہ پہر چار بجے کریں گی
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن معیشت کو تقویت پہنچانے کیلئے کچھ اور اقدامات کا اعلان سہ پہر چار بجے کریں گی
وزیر خزانہ نے بیس لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکیج کی تیسری قسط کی تفصیلات پیش کیں
لازمی اشیا کے قانون میں ترمیم کی جائے گی تاکہ کسانوں کو بہتر قیمتیں مل سکیں
کسان کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈھائی کروڑ کسانوں کے لئے دو لاکھ کروڑ روپے کے قرض کا اعلان کیا گیا
تقریباً پچاس لاکھ ریڑھی پٹری والوں کی امداد کے لئے پانچ ہزار کروڑ روپے کےخصوصی قرض کی سہولت کا اعلان
نرملا سیتارمن نے آتم نِربھر بھارت ابھیان کے تحت امدادی اقدامات کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
11 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
37.2
16.0
ممبئی
33.5
24.0
چنئی
34.1
27.4
کولکاتہ
36.5
26.2
بنگلور
33.8
21.5