A-
A
A+
Jan 24 2021 10:14PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ ووکل فار لوکل اور آتم نربھر بھارت ابھیان، نوجوانوں پر منحصر ہیں: وزیراعظم
          
٭ ملک نے بچیوں کے قومی دن کے موقع پر لڑکیوں کی کامیابیوں کو سراہا
          
٭ آسام، نریندر مودی حکومت کے تحت، امن اور ترقی کے راستے پر گامزن : امت شاہ
          
٭ ملک میں ابھی تک سولہ لاکھ سے زیادہ لوگوں کے کووڈ ۔19 ٹیکے لگائے گئے
          
٭ گوا میں بھارت کا 51 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول اختتام پذیر
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 15, 2020
,
10:20PM
وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کل مدھیہ پردیش اسمبلی میں اکثریت ثابت کریں گے
@ChouhanShivraj
مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ کی قیادت والی کانگریس حکومت کے مستقبل کا کل بجٹ سیشن کے پہلے دن فیصلہ ہونے کا امکان ہے ۔ گورنر لال جی ٹنڈن نے ایک خط کے ذریعہ وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کو بجٹ سیشن کے پہلے دن اکثریت ثابت کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ کل کی اعتماد کی تحریک کی حکمت عملی پر بات چیت کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر کانگریس کے ارکان اسمبلی کی میٹنگ جاری ہے ۔ دوسری جانب کانگریس کے باغی ارکانِ اسمبلی نے اسپیکر کو ایک بار پھر اپنا استعفیٰ بھیجا ہے اور اسے منظور کرنے کی اپیل کی ہے ۔ اس دوران اسمبلی اسپیکر سے یہ پوچھے جانے پر کہ کیا کل اعتماد کی تحریک پیش ہوگی ، انہوں نے کہا کہ اس کا پتہ کل ہی چلے گا ۔
ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں اس کی اطلاع دیتے ہوئے ریاستی وزیر پی سی شرما نے کہا کہ اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے کہ جے پور ، ہریانہ اور بنگلورو سے آنے والے ارکان اسمبلی کی کورونا وائرس کی طبی جانچ کی جائے گی ۔ اس دوران بی جے پی کے سینئر رہنما نروتم مشرا نے گورنر سے درخواست کی ہے کہ اگر کل اعتماد کی تحریک کے دوران کوئی تکنیکی رکاوٹ آتی ہے تو ہاتھ اٹھاکر اکثریت ثابت کی جاسکتی ہے۔
متعلقہ خبریں
مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ سرکار سے اکثریت ثابت کرنے کا بی جے پی کا مطالبہ
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
24 Jan 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
20.4
8.8
ممبئی
33.0
17.4
چنئی
31.1
22.7
کولکاتہ
23.2
12.4
بنگلور
29.2
17.0