A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:29PM

وزیر اعظم کل اترپردیش میں پی ایم سواندھی اسکیم کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کریں گے

PM Svanidhi

وزیر اعظم نریندر مودی کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیشکے PM اسٹریٹ وینڈرس آتم نربھر ندھی، PMSavanidhi اسکیمکے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کریںگے۔ اِس موقع پر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ بھی موجودہوں گے۔ PM Savanidhi اسکیم، اِس سال یکم جون کو شروع کی گئیتھی، جس کا مقصد غریب، ریڑی پٹری والوں کو، جو کووڈ۔اُنیس سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،اپنے روزگار کی سرگرمیاں بحال کرنے میں مدد کرنا ہے۔ x


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0