A- A A+
Apr 14 2021 10:01PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 05, 2021
3:24PM

وزیراعظم کو آج عالمی توانائی اور ماحولیات سے متعلق لیڈر شپ کا سیراویک ایوارڈ دیا جائے گا

@narendramodi
وزیر اعظم نریندر مودی کو آج عالمی توانائی اور ماحولیاتی قیادت سے متعلق سیراویک ایوارڈ دیا جائے گا۔ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیمبرج اینرجی ریسرچ Associates Week 2021 میں کلیدی خطبہ بھی دیں گے۔ 
ڈاکٹر Daniel Yergin نے 1983 میں CERAWeek قائم کیا تھا۔ یہ ایوارڈ دینے کا سلسلہ 2016 میں شروع ہوا تھا۔ عالمی توانائی اور ماحولیات کے مستقبل کے سلسلے میں قیادت کے عہد، نیز توانائی کی دستیابی، اِس کے کم خرچ ہونے اور ماحولیات کے اعتبار سے رہنمائی کیلئے حل اور پالیسیوں کے اعتراف کے صلے میں یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے۔ 

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0