A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 08, 2021
10:15PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلی کے ایمس میں کووڈ-انیس سے بچاو کا دوسرا ٹیکہ لگوایا

@narendramodi
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلی کے ایمس اسپتال میں کووڈ-19 سے بچاو کا دوسرا ٹیکہ لگوایا۔ ٹیکہ لگوانے کے بعد وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ٹیکہ کاری کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے دستیاب چند طریقوں میں سے ایک ہے۔ جناب مودی نے تمام لوگوں پر زور دیا، جو ٹیکہ لگوانے کے اہل ہیں، کہ وہ جلد ہی ٹیکہ لگوالیں۔ انہوں نے cowin.gov.in پر اندراج کرانے کی بھی اپیل کی۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0