A-
A
A+
Feb 27 2021 9:28PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا
          
٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم
          
٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔
          
٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔
          
٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Feb 23, 2021
,
10:03AM
وارانسی میں پھولوں، سبزیوں اور باغبانی کے تعلق سے 2 روزہ فیسٹول کا انعقاد
وارانسی میں پھولوں، سبزیوں اور باغبانی کے تعلق سے 2 روزہ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تنظیموں ، نرسریوں اور سرکاری محکموں نے حصہ لیا۔ پھولوں سے خوبصورتی کے ساتھ بنایا گیا وارانسی کا بنارسی پان اور لنگڑے کی اقسام فیسٹول میں دلچسپی کا اہم مرکز ہیں۔باغبانی اور سبزیوں کا یہ نواں فیسٹول تھا جس میں ہمسایہ ریاستوں کے کسانوں ، سرکاری اداروں اور رجسٹرڈ نرسری مالکان نے 16 زمروں میں حصہ لیا۔
باغبانی کے ڈپٹی ڈائرکٹر منّا یادو نے آکاشوانی کے خبروں کے شعبے کو بتایا کہ فیسٹول کا مقصد ماحولیات سے متعلق بیداری پیدا کرنا اور خطے کے کسانوں کو ترغیب دینا ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
26 Feb 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
33.2
15.2
ممبئی
36.0
21.2
چنئی
32.2
20.4
کولکاتہ
36.3
21.6
بنگلور
33.0
17.4