A-
A
A+
Apr 11 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم
          
٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا
          
٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے
          
٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی
          
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر
          
خبروں کی جھلکیاں
Apr 08, 2021
,
10:10PM
نیترا کُمانن اولمپک کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی بھارتیہ خاتون سیلر بنیں
@Media_SAI
نیترا کُمانن ، Mussanah اوپن چیمپئن شپ میں ، جو ایشیائی اولمپک کوالیفائنگ مقابلہ ہے ، Laser Radial مقابلے میں ٹوکیو اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی بھارتی خاتون sailor بن گئی ہیں ۔ وہ اومان میں ایشیائی کوالیفائرس کے Laser Radial مقابلے میں سرِ فہرست آئیں ۔ کُمانَن اولمپک میں Sailing مقابلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی دسویں بھارتی کھلاڑی ہیں لیکن باقی سبھی 9 مرد ایتھلیٹس ہیں ۔ بھارت پہلی مرتبہ کسی اولمپک میں چار Sailing مقابلوں میں حصہ لے گا کیونکہ Vishnu Saravanan نے آج Laser STD درجے میں ٹوکیو کھیلوں کیلئے کوالیفائی کیا ۔ وشنو نے اومان میں ایشیائی کوالیفائر مقابلے میں دوسرا مقام حاصل کیا۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
11 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
37.2
16.0
ممبئی
33.5
24.0
چنئی
34.1
27.4
کولکاتہ
36.5
26.2
بنگلور
33.8
21.5