A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:18PM

نتن گڑکری کل تری پورا میں قومی شاہراہوں کے 9 پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Gadakari

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڑکری کل تری پورامیں قومی شاہراہوں کے 9 پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان شاہراہوں کی لمبائی262 کلو میٹر ہے، جس سے ریاست کے اندر تیز اور آسان آمدورفت اور بنگلہ دیش کے ساتھبین الاقوامی رابطہ فراہم ہوگی۔ یہ شاہراہ بہتر رابطہ، اور مختلف تفریحی، تاریخی اورمذہبی جگہوں تک تیز اور محفوظ آمدورفت فراہم کرکے ریاست میں سیاحت کے شعبے کو مستحکمکریں گے۔ اس سے بڑے پیمانے پر روزگار پیدا ہوں گے اور خطے کے غیر تربیت یافتہ، نیمتربیت یافتہ اور تربیت یافتہ افراد کو خود روزگار فراہم ہوں گے۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0