A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
3:06PM

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کووڈ سے متاثر

@AjitPawarSpeaks
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کووڈ- 19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب پوار نے کہا ہے کہ طبی جانچ کے بعد وہ کووڈ سے متاثر پائے گئے ہیں۔ تاہم اُن کی صحت مستحکم ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ وہ اپنے ڈاکٹروں کے مشورے پر خود ہی ساﺅتھ ممبئی میں برج کینڈی اسپتال میں بھرتی ہوئے ہیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0