A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:16PM

مہاراشٹر میں ناسک کے تمام منڈیوں میں پیاز کی بولی نہیں لگائی جاسکی

Maha Onion

مہاراشٹر میں آج ناسک ضلعے کے زرعی پیداوار سے متعلق مارکٹکمیٹی APMC کے تمام منڈیوں میں برآمد پر پابندی اورمرکز کی طرف سے پیاز کی ذخیرہ اندوزی کی حد طے کئے جانے کے پیش نظر پیاز کی بولی نہیںلگائی جاسکی۔ بولی لگانے کے عمل کو فوری طور پر روکنے کے بارے میں تاجروں یا پیاز پیداکرنےوالوں کی تنظیموں کی طرف سے باضابطہ طور پر کوئی اعلان یا خط جاری نہیں کیا گیا ہے۔مارکٹ میں انتظامی کام کاج معمول کے حساب سے چل رہے تھے لیکن بولی لگانے کا عمل شروعنہیں ہو سکا۔ اس سلسلے میں کوئی باضابطہ اعلان نہ ہونے کی وجہ سے کسان پیاز کی سب سےبڑی مارکٹ لاسال گاںسمیت ضلعے کی دوسری منڈیوں میں پیاز لے کر آئے لیکن مارکٹ میں اتنے پیاز نہیں تھے جتنےدوسرے دنوں میں ہوتے ہیں۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0