A-
A
A+
Jan 18 2021 9:42AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
وزیر اعظم آج احمد آباد میٹرو ریل کے دوسرے مرحلے اور سورت میٹرو ریل پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے
          
٭ پچھلے دو دن میں ملک بھر میں دو لاکھ 24 ہزار سے زیادہ لوگوں کے کووڈ ٹیکے لگائے گئے
          
٭ عالمی رہنماؤں نے، دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم شروع کرنے پر بھارت کی ستائش کی
          
٭ پورا انتخابی کمیشن، آسام میں انتخابات کی تیاریوں کے جائزہ کےلئے آج گوہاٹی جائے گا
          
٭ برطانیہ نے جون میں منعقد ہونے والی جی -7 سمِٹ میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کو مدعو کیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
9:44PM
منی پور کے کامجونگ ضلعے میں گروہی جھڑپیں، انٹرنیٹ خدمات تین دن کیلئے معطل
@NBirenSingh
منی پور میں دو فرقوں کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے Kamjong ضلعے کے کچھ حصوں میں امن و قانون کی صورتحال بگڑنے کے بعد انٹرنیٹ خدمات آج سے تین دن کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ یہ واقعہ ضلعے کے Chasad گاوں میں پیش آیا۔ البتہ ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔
BJP کی زیرِ قیادت ریاستی حکومت نے فرقوں کے درمیان بات چیت شروع کرنے اور پُرامن تصفیے کی خاطر وزیروں اور ارکانِ اسمبلی کی ایک ٹیم وہاں بھیجی ہے ۔ منی پور کے نائب وزیرِ اعلیٰ وائی جے کمار اِس ٹیم کے سربراہ ہیں ۔
متعلقہ خبریں
اسمبلی اسپیکروں کی نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
پارلیمنٹ ، لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے اسپیکروں کے اختیارات پر نظرثانی کرے: سپریم کورٹ
منی پور میں ناگا قبائلیوں نے بیج بونے کا تہوار منایا
کورونا کے پھیلنے کے سبب بھارت میانمار سرحد سیل کی گئی
منی پور کووڈ۔19 کی وبا سے پاک
گوا کے بعد منی پور میں کورونا کا اب کوئی معاملہ نہیں
منی پور کے وزیر اعلیٰ نے کسانوں، زرعی فرموں اور زرعی اجناس پیدا کرنے والوں اور کلبوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی۔
منی پور میں باہر سے آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ کی مدت میں اٹھائس دن تک کی توسیع کا فیصلہ
منی پور میں آج دوپہر دو بجے سے 14 دن کا مکمل لاک ڈاؤن نافذ
وزیراعظم آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منی پور آبی سپلائی پروجیکٹ کیلئے سنگ بنیاد رکھیں گے
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
17 Jan 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
19.1
5.7
ممبئی
31.2
18.2
چنئی
29.9
21.3
کولکاتہ
23.9
14.1
بنگلور
29.2
18.2