A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 04, 2021
9:28AM

ملک میں کووڈ سے صحتیابی کی شرح مزید بہتر ہوکر 97 اعشاریہ صفر چھ فیصد ہوئی

MoHFW_INDIA@
ملک میں کووڈ سے صحتیابی کی شرح مزید بہتر ہوکر 97 اعشاریہ صفر چھ فیصد ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے کہاہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار سے زیادہ لوگوں کو اسپتالوں سے چھٹی دی گئی۔ اب تک ایک کروڑ 8 لاکھ 12 ہزار سے زیادہ لوگ کووڈ انفیکشن سے شفایاب ہوئے ہیں جبکہ اسی عرصے میں تقریباً پندرہ ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس طرح کُل معاملوں کی تعداد ایک کروڑ گیارہ لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اب تک ایک کروڑ 56 لاکھ لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0