A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 04, 2021
9:42AM

ملک میں ایک کروڑ 63 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ۔انیس سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

File Pic
ملک میں کَل تک ایک کروڑ 63 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے تھے۔ ملک گیر سطح کی ٹیکہ کاری مہم 16 جنوری کو شروع کی گئی تھی اور 2 فروری 2021 کو یہ ٹیکہ کاری مہم پیش پیش رہنے والے ورکروں سے شروع کی گئی جبکہ پہلی مارچ 2021 سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا اگلا مرحلہ اُن لوگوں کیلئے شروع کیا گیا تھا جو 60 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ تھے یا متعدد بیماریوں میں مبتلا 45 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ تھے۔ اب تک ملک میں ایک کروڑ 63 لاکھ 14 ہزار 485 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0