A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
3:04PM

قومی راجدھانی میں آج صبح ہوا کی کوالٹی بہت خراب زمرے میں رہی

Representational Pic (SAFAR)
قومی راجدھانی دلی میں آج صبح ہوا کی کوالٹی بہت خراب کے زمرے میں رہی۔ ہوا کی کوالٹی کی نگرانی سے متعلق ادارے سفر کے مطابق دلی میں آج صبح ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ 343 ریکارڈ کیا گیا جو بہت خراب کے زمرے میں آتا ہے۔ 
SAFAR نے کہا ہے کہ جہاں تک ہوسکے، لوگ اپنے گھر سے باہر ہر طرح کی جسمانی سرگرمی سے گریز کریں۔ اُس نے یہ بھی صلاح دی ہے کہ دمے کی بیماری میں مبتلا افراد راحت پہنچانے والی دوا اپنے ساتھ رکھیں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0