A- A A+
Feb 27 2021 3:26PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ بھارت کا دو ہزار اکیس کا کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم:وزیراعظم۔            ٭ ریاستیں اور مرکز کے زیرانتظام علاقے کووڈ-اُنیس وبا پر قابو پانے کیلئے سخت نگرانی رکھیں:داخلہ سکریٹری۔            ٭ ملک بھر میں ایک کروڑ بیالیس لاکھ سے زیادہ افراد کے کووڈ-اُنیس سے بچاﺅ کا ٹیکے لگائے گئے۔            ٭ مغربی بنگال‘ آسام‘ تمل ناڈو‘ کیرالہ اور پوڈوچیری اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان۔            ٭ وزیراعظم کل آکاشوانی سے ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات پیش کرینگے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
3:24PM

صومالیہ کے لیڈران چناﺅ کے انعقاد میں تاخیر سے متعلق معاملات کو حل کرنے کیلئے تعمیری مذاکرات کریں، بھارت کی اپیل

TSTirumurti@
بھارت نے صومالیہ کے لیڈروں سے اپیل کی ہے کہ وہ چناﺅ کے انعقاد میں تاخیر سے متعلق معاملات کو حل کرنے کیلئے تعمیری مذاکرات کریں۔ صومالیہ کے بارے میں یو این سیکورٹی کونسل کی میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے T.S. Tirumurti نے کہا ہے کہ ہم جلد الیکشن کے کرائے جانے کیلئے صومالیہ کے لیڈروں کے جلد فیصلے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے صومالیہ کے سبھی لوگوں سے یہ اپیل بھی کی ہے کہ وہ اس اہم تبدیلی کیلئے تشدد کا سہارا نہ لیں اور اس کے بجائے مذاکرات اور مصالحت کی حوصلہ افزائی کریں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4