A- A A+
Apr 11 2021 10:16PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا            ٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے            ٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 08, 2021
10:23PM

شوپیاں میں ہوئے ایک تصادم میں سکیورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو مار گرایا

FILE PIC
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں آج شام جنوبی کشمیر کے شوپیاں شہر میں ہوئے ایک تصادم میں سکیورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو مار گرایا۔ ہلاک شدہ دہشت گردوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ اس دوران آخری خبریں ملنے تک علاقے میں کارروائی جاری تھی۔ مزید تفصیل کا انتظار ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

11 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 37.2 16.0
ممبئی 33.5 24.0
چنئی 34.1 27.4
کولکاتہ 36.5 26.2
بنگلور 33.8 21.5