A-
A
A+
Mar 4 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بھارت کو باجرے کو مقبول بنانے میں پیش پیش رہنے کا اعزا حاصل ہے: وزیراعظم
          
٭ عالمی اقتصادی ترقی کی توجہ ایشیاءپر منتقل ہونے سے خطے میں کنکٹویٹی کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے:وزیر خارجہ
          
٭ سائنسداں اور تحقیق کار نئی اور ابھرتی ہوئی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں: نائب صدر جمہوریہ
          
٭ بھارت کی پہلی اندرون ملک تیار کردہ کو ویکسین کے 81 فیصد موثر پائی گئی
          
٭ اقوام متحدہ نے میانمار میں بغاوت کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا انتباہ دیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
9:43PM
سپریم کورٹ نے نربھیہ آبرو ریزی-قتل کے مجرم مُکیش سنگھ کی عذرداری مسترد کی
PTI
سپریم کورٹ نے 2012 کے نربھیہ آبرو ریزی اور قتل کیس کے چار مجرموں میں سے ایک مُکیش سنگھ کی عذرداری پر سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ مُکیش نے اپنی عذرداری میں یہ کہتے ہوئے قانونی اقدامات کو پھر سے شروع کرنے کا مطالبہ کیا تھا کہ اُس کے پہلے وکیل نے اُسے گمراہ کیا اور کاغذات پر زبردستی دستخط کرائے تھے۔ جسٹس ارون مشرا اور ایم آر شاہ پر مشتمل بنچ نے مُکیش کی طرف سے حاضر ہونے والے وکیل ایم ایل شرما کے دلائل سنے اور یہ کہتے ہوئے عذرداری کو خارج کر دیا کہ اس حقیقت کے پیش نظر کہ اُس کی نظرثانی کی دونوں ہی درخواستیں مسترد کی جا چکی ہیں۔
متعلقہ خبریں
نربھیہ اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس کے ایک مجرم نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا
سپریم کورٹ نے نربھیا معاملے میں چار ملزموں کی سزائے موت کو برقرار رکھا
نربھیا کے چاروں مجرموں کو تہاڑ جیل میں بائیس جنوری کو پھانسی دی جائی گی۔
نربھیا کے چاروں مجرموں کو تہاڑ جیل میں بائیس جنوری کو پھانسی دی جائی گی۔
نربھیا کے چاروں مجرموں کو تہاڑ جیل میں بائیس جنوری کو پھانسی دی جائی گی۔
نربھیہ کیس کے مجرموں کی رحم کی درخواستیں سپریم کورٹ نے مسترد کیں
دلّی سرکار نے نربھیا کیس میں چار میں سے ایک قصوروار مکیش سنگھ کی رحم کی درخواست مسترد کئے جانے کی سفارش کی
بی جے پی کا عام آدمی پارٹی پر الزام
نربھیا آبرو ریزی اور قتل کیس کے قصوروار افراد کو پہلی فروری کو پھانسی دی جائے گی
سپریم کورٹ نے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کے مجرم پون کمار کی درخواست خارج کی
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
04 Mar 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
30.8
12.2
ممبئی
38.0
19.0
چنئی
34.3
21.6
کولکاتہ
35.2
19.0
بنگلور
33.0
18.0