A-
A
A+
Mar 4 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بھارت کو باجرے کو مقبول بنانے میں پیش پیش رہنے کا اعزا حاصل ہے: وزیراعظم
          
٭ عالمی اقتصادی ترقی کی توجہ ایشیاءپر منتقل ہونے سے خطے میں کنکٹویٹی کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے:وزیر خارجہ
          
٭ سائنسداں اور تحقیق کار نئی اور ابھرتی ہوئی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں: نائب صدر جمہوریہ
          
٭ بھارت کی پہلی اندرون ملک تیار کردہ کو ویکسین کے 81 فیصد موثر پائی گئی
          
٭ اقوام متحدہ نے میانمار میں بغاوت کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا انتباہ دیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
9:41PM
سب لیفٹیننٹ شوانگی بھارتی بحریہ کی پہلی خاتون پائلٹ
Tweeted by AIR
راجیہ سبھا نے ملک کی تین سنسکرٹ یونیورسٹیوں کو مرکزی یونیورسٹی کی حیثیت دینے کےلئے آج مرکزی سنسکرت یونیورسٹی بل 2019 کو منظوری دے دی۔ یہ بل زبانی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے انسانی وسائل کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا کہ سنسکرت کا ادب ایک بہت بڑا خزانہ ہے اور بھارتی روایت کی منفرد شناخت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک سنسکرت پر ریسرچ کر رہے ہیں اور یہ کئی یونیورسٹیوںمیں پڑھائی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
04 Mar 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
30.8
12.2
ممبئی
38.0
19.0
چنئی
34.3
21.6
کولکاتہ
35.2
19.0
بنگلور
33.0
18.0