A-
A
A+
Jan 21 2021 10:20PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭شہری سہولیات دستیاب کرانے کیلئے ریاستیں پردھان منتری آواس یوجنا پر تیزی کے ساتھ عمل درآمد کی حکمت عملی تیار کریں: مرکز
          
٭وزیراعظم کل وارانسی میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم سے مستفید ہونے والوں کے ساتھ گفتگو کریں گے
          
٭بھارت سے کووڈ19- ویکسین کی کھیپ بنگلہ دیش اور نیپال پہنچ گئی
          
٭ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد کی موت،ویکسین کا اسٹاک محفوظ
          
٭بھارتی فوج اور دفاعی سامان تیار کرنے والی بھارتی کمپنیوں کی سوسائٹی کے درمیان مفاہمت نامہ
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
9:48PM
سبھی بینک اور مالی ادارے اپنی بیلنس شیٹ پر کورونا وائرس کے اثرات کا جائزہ لیں: آر بی آئی
ریزرو بینک نے سبھی بینکوں اور مالی اداروں سے کہا ہے کہ وہ بھارت میں کورونا وائرس بیماری پھیلنے سے پیدا ممکنہ خطرے کے تناظر میں دیگر باتوں کے علاوہ اپنی Balance Sheet ، اثاثوں کی نوعیت ، اور نقد رقم کی دستیابی پر اثرات کا جائزہ لیں ۔ RBI نے بینکوں ، شہری امدادِباہمی بینکوں ، NBFC اداروں ، ادائیگی اور سرمایہ فراہم کرنے والے چھوٹے بینکوں کو بھیجے گئے ایک اطلاع نامے میں یہ بات کہی ہے ۔
RBI نے کہا ہے کہ ملک میں اِس بیماری سے متاثر ہونے کے کئی معاملات کی تصدیق ہوچکی ہے ، جس کی وجہ سے بھارتی مالی نظام کی قوتِ مدافعت کے تحفظ کیلئے ابھرتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کی خاطر ایک مربوط حکمتِ عملی کی ضرورت اجاگر ہوتی ہے ۔
RBI نے مالی اداروں سے کہا ہے کہ وہ جہاں تک ہوسکے ، اپنے صارفین کی ڈجیٹل بینکاری سہولیات استعمال کرنے کیلئے حوصلہ افزائی کریں ۔ ریزرو بینک نے اُن سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ بھارت میں COVID-19 کے پھیلنے اور معیشت پر اِس کے اثرات کے تناظر میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی خاطر فوری ہنگامی اقدامات کریں۔
متعلقہ خبریں
ریزرو بینک کورونا وائرس کے تناظر میں چیلنجوں سے معیشت کو محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا: آر بی آئی گورنر
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
21 Jan 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
18.3
7.4
ممبئی
32.0
18.0
چنئی
29.0
23.2
کولکاتہ
28.0
14.6
بنگلور
29.4
17.0