A- A A+
Feb 27 2021 3:26PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ بھارت کا دو ہزار اکیس کا کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم:وزیراعظم۔            ٭ ریاستیں اور مرکز کے زیرانتظام علاقے کووڈ-اُنیس وبا پر قابو پانے کیلئے سخت نگرانی رکھیں:داخلہ سکریٹری۔            ٭ ملک بھر میں ایک کروڑ بیالیس لاکھ سے زیادہ افراد کے کووڈ-اُنیس سے بچاﺅ کا ٹیکے لگائے گئے۔            ٭ مغربی بنگال‘ آسام‘ تمل ناڈو‘ کیرالہ اور پوڈوچیری اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان۔            ٭ وزیراعظم کل آکاشوانی سے ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات پیش کرینگے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
9:58PM

ریئر ایڈمرل ترون سوبتی نے مشرقی بحریہ کی کمان سنبھالی

Tweeted by @AIR

ریئر ایڈمرل ترون سوبتی  نے مشرقی بیڑے، مشرقی بحریہ کمانڈ کے TheSword Arm کی کمان سنبھال لی ہے۔ وشاکھا پٹنم میں بحریہ کی بیس پر منعقدہ ایک باوقارتقریب میں انھوں نے یہ ذمہ داری سنبھالی۔ RearAdmiral Tarun Sobti نے جولائی 1988 میں بھارتی بحریہ میں ذمہ داری سنبھالی تھی اور وہ Navigation اور ڈائریکشن کے ماہر ہیں۔ x


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4