A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 04, 2021
9:14PM

رہن سہن کی سہولت سے متعلق اشاریہ 2020کی حتمی درجہ بندی اورمیونسپل کارکردگی اشاریہ 2020 کا آج نئی دلی میں ایک آن لائن پروگرام میں اجرا

@HardeepSPuri
مکانات اور شہری امور کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے رہن سہن کی سہولت سے متعلق اشاریہ 2020کی حتمی درجہ بندی اورمیونسپل کارکردگی اشاریہ 2020 کا آج نئی دلی میں ایک آن لائن پروگرام میں اجرا کیا۔رہن سہن کی سہولت کے اشارئے کے تحت درجہ بندی کا اعلان دس لاکھ سے زیادہ اور دس لاکھ سے کم آبادی والے شہروں کے لئے کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس منعقد کرائے گئے تجزیاتی عمل میں مجموعی طور پر 111شہروں نے حصہ لیا تھا۔
دس لاکھ سے زیادہ آبادی والے زمرے میں کارکردگی کے اعتبار سے بنگلورو سرفہرست رہا۔جس کے بعد پُنے ، احمد آباد، چنئی ، سورت، نوی ممبئی ، کوئمبٹور ، وڈودرا ،اندور اور گریٹر ممبئی کا مقام رہا۔دس لاکھ سے کم آبادی والے زمرے میں رہن سہن کی سہولت کے اعتبار سے شملہ سرفہرست قراردیا گیا جبکہ بھنیشور، Silvassa، کاکی نارہ ، Salem ، ویلور، گاندھی نگر، گروگرام Davangere اور تروچراپلی کو دوسرا مقام حاصل ہوا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0