A-
A
A+
Mar 4 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بھارت کو باجرے کو مقبول بنانے میں پیش پیش رہنے کا اعزا حاصل ہے: وزیراعظم
          
٭ عالمی اقتصادی ترقی کی توجہ ایشیاءپر منتقل ہونے سے خطے میں کنکٹویٹی کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے:وزیر خارجہ
          
٭ سائنسداں اور تحقیق کار نئی اور ابھرتی ہوئی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں: نائب صدر جمہوریہ
          
٭ بھارت کی پہلی اندرون ملک تیار کردہ کو ویکسین کے 81 فیصد موثر پائی گئی
          
٭ اقوام متحدہ نے میانمار میں بغاوت کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا انتباہ دیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
9:53PM
دلّی میں پچاس سے زیادہ لوگوں کے مذہبی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی اجتماعات پر روک
@AAPDelhi
دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دلّی میں 31 مارچ تک 50 سے زیادہ افراد کے کسی بھی مذہبی ، سماجی ، ثقافتی اور سیاسی اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی ۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے جناب کیجریوال نے کہا کہ COVID-19 وباءکے تناظر میں اس مہینے کے آخر تک قومی راجدھانی میں Gyms ، نائٹ کلب اور Spas بند رہیںگے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک شادی کی تقریبات کو ان بندشوں سے الگ رکھا گیا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شادی کی تاریخیں موخر کرنے پر غور کریں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ اس بات کا جائزہ لیں گے کہ دلّی میٹرو میں کیا تھرمل اسکریننگ کی جاسکتی ہے ۔ سبھی آٹو اور ٹیکسیوں کو مفت انفیکشن سے پاک کیا جائے گا اور زیادہ سے زیادہ جگہوں پر ہینڈ Sanitisers رکھے جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
دلی میں شادی کی تقریبات میں لوگوں کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
04 Mar 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
30.8
12.2
ممبئی
38.0
19.0
چنئی
34.3
21.6
کولکاتہ
35.2
19.0
بنگلور
33.0
18.0