A- A A+
May 5 2021 10:27PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ 12 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 کے معاملات میں کمی کے آثار            ٭ وزیراعظم نے ویکسین کے ضائع ہونے کو کم کرنے کے لیے صحت ورکروں اور نرسوں کی ستائش کی            ٭ مرکز نے کووڈ علاج کے لیے دواؤں کی دستیابی کا جائزہ لیا            ٭ ممتا بنرجی نے مسلسل تیسری مرتبہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا            ٭ ایم کے اسٹالین نے تمل ناڈو میں حکومت تشکیل دینے کا دعوی پیش کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 16, 2020
9:52PM

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی جانچ جاری

جموں و کشمیر میں 176 لوگوں نے کورونا وائرس کی جانچ کی 28 دن کی مدّت مکمل کر لی ہے اور صرف دو افراد میں اس وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔ مرکز زیر انتظام علاقے میں نوویل کورونا وائرس سے متعلق یومیہ میڈیا بلیٹن کے مطابق 2478 مسافروں اور مشتبہ مریضوں کے رابطے میں آئے افراد کو زیر نگرانی رکھا گیا ہے اور 2 ہزار 95 افراد گھروں میں الگ تھلگ زیر نگرانی ہیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

05 May 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40 24
ممبئی 35 26
چنئی 36 27
کولکاتہ 32 23
بنگلور 32 24