A-
A
A+
Mar 4 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بھارت کو باجرے کو مقبول بنانے میں پیش پیش رہنے کا اعزا حاصل ہے: وزیراعظم
          
٭ عالمی اقتصادی ترقی کی توجہ ایشیاءپر منتقل ہونے سے خطے میں کنکٹویٹی کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے:وزیر خارجہ
          
٭ سائنسداں اور تحقیق کار نئی اور ابھرتی ہوئی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں: نائب صدر جمہوریہ
          
٭ بھارت کی پہلی اندرون ملک تیار کردہ کو ویکسین کے 81 فیصد موثر پائی گئی
          
٭ اقوام متحدہ نے میانمار میں بغاوت کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا انتباہ دیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 15, 2020
,
10:12PM
جموں و کشمیر میں اب تک صرف دو افراد کورونا وائرس میں مبتلا
جموں و کشمیر میں 168 افراد نے کورونا وائرس سے متعلق نگرانی کی 28 روزہ مدت مکمل کرلی ہے اور اب تک صرف دو افراد اِس بیماری میں مبتلا پائے گئے ہیں ۔ نوویل کورونا وائرس COVID-19 سے متعلق روزانہ کے میڈیا بلیٹن کے مطابق دو ہزار ایک سو مسافروں اور افراد کو ، جو مشتبہ معاملوں کے رابطے میں آئے تھے ، نگرانی میں رکھا گیا ہے ، جبکہ ایک ہزار 800 سے زیادہ افراد کو ، اُن کے گھر میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
04 Mar 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
30.8
12.2
ممبئی
38.0
19.0
چنئی
34.3
21.6
کولکاتہ
35.2
19.0
بنگلور
33.0
18.0