A- A A+
Apr 11 2021 10:16PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا            ٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے            ٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 08, 2021
10:16PM

جموں میں حراست میں لیے گئے روہنجاﺅں کو کسی مجوزہ کارروائی کی پاسداری کے بغیر میانما واپس نہیں بھیجا جا سکتا:سپریم کورٹ

File Pic
سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ جموں میں حراست میں لیے گئے روہنجاﺅں کو کسی مجوزہ کارروائی کی پاسداری کے بغیر میانما واپس نہیں بھیجا جا سکتا۔ چیف جسٹس ایس-اے بوبڈے کی سربراہی والی ایک بنچ نے اُس عرضداشت پر یہ فیصلہ سنایا ہے، جس میں جموں میں حراست میں لیے گئے روہنجا پناہ گزینوں کی فوری رہائی اور میانما بھیجے جانے سے مرکز کو روکنے کی ہدایت دینے کی درخواست دی گئی تھی۔ اس سے پہلے مرکز نے اس عرضداشت کی یہ کہتے ہوئے مخالفت کی تھی کہ ملک غیر قانونی تارکینِ وطن کی راجدھانی نہیں بن سکتا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ایس-اے بوبڈے نے میانما میں روہنجاﺅں کو درپیش خطرے کا اعتراف کرتے ہوئے زبانی طور پر یہ بات کہی۔ البتہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عدالت اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کر سکتی۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

11 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 37.2 16.0
ممبئی 33.5 24.0
چنئی 34.1 27.4
کولکاتہ 36.5 26.2
بنگلور 33.8 21.5