A- A A+
Sep 19 2020 9:40PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭راجیہ سبھا نے دیوالیئے پن سے متعلق دوسرے ترمیمی بل-2020 کو دی منظوری            ٭قومی جانچ ایجنسی نے مغربی بنگال اور کیرالہ سے القاعدہ کے 9 دہشت گردوں کو کیا گرفتار            ٭کووڈ۔19 وبا کی موئثر روک تھام کیلئے کابینہ سکریٹری کی صدارت میں ایک اعلی سطحی جائزہ میٹنگ            ٭سرکردہ کمیونسٹ لیڈراور سابق ممبرپارلیمنٹ روزا دیش پانڈے کا ممبئی میں انتقال            ٭ ابوظہبی میں آئی پی ایل کا آغاز، چنئی سپرکنگس اور ممبئی انڈینس کے درمیان افتتاحی میچ           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 16, 2020
9:58AM

تائیوان کی کھلاڑی تائی زو نے بیڈ منٹن میں خواتین کا سنگلز کا خطاب جیتا

Tweeted by @AIR
بیڈمنٹن میں تائیوان کی کھلاڑی Tai Tzu Ying نے کل برطانیہ میں برمنگھم کے مقام پر آل انگلینڈ چمپئن شپ میں خواتین کا سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے‘ یہ اُن کا تیسرا خطاب ہے۔ Ying نے چین کی Chen Yufei کو سیدھے سیٹوں میں اکیس-اُنیس‘ اکیس-پندرہ سے ہرایا۔ اس سے پہلے مردوں کے سنگلز کے خطابی مقابلے میں ڈنمارک کے Victor Axelsen نے تائیوان کے Chou Tien Chen کو دو سیدھے سیٹوں میں اکیس- تیرہ اکیس-چودہ سے شکست دی۔
جمعہ کو کوارٹر فائنل میچ میں ممتاز کھلاڑی پی وی سندھو کے جاپانی کھلاڑی سے ہارنے کے ساتھ ہی اس چمپئن شپ میں بھارت کی مہم ختم ہوگئی۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

19 Sep 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 38.0 28.0
ممبئی 30.0 25.0
چنئی 33.6 27.7
کولکاتہ 35.0 28.0
بنگلور 28.0 21.5