A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:23PM

بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر کے الحاق کی 73 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

J & K Accession Day

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں لوگ آج بھارتییونین سے جموں و کشمیر کے الحاق کی 73 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بھارت کی تاریخ میں26 اکتوبر بہت اہم دن ہے کیونکہ مہاراجہ ہری سنگھ نے، جو اُس وقت جموں و کشمیر کے حکمراںتھے، بھارتی یونین کے ساتھ الحاق کی دستاویز پر دستخط کیے تھے اور اِس طرح رجواڑے کےبھارت میں انضمام کی راہ ہموار ہوگئی تھی۔ اِس دن الحاق کے جشن کیلئے کئی تقریبات کااہتمام کیا گیا۔ خاص بات یہ ہے کہ آزادی کے بعد سے آج پہلی مرتبہ مرکز کے زیر انتظامجموں و کشمیر میں سرکاری چھٹی کا دن منایا گیا۔

اِس موقع پر سرینگر کے ٹیگور ہال میں ایک شاندار تقریب کااہتمام کیا گیا، جس میں مہاراجہ ہری سنگھ، بھارت ماتا اور مقبول شیروانی کی تصویروںپر پھولوں کے ہار چڑھائے گئے۔x


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0