A- A A+
Nov 25 2020 10:14AM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
ہر شخص کو کووڈ اُنیس ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کو ترجیح دی جائے گی: وزیر اعظم            ٭ کووڈ اُنیس سے صحت یابی کی قومی شرح 93 اعشاریہ سات چھ فیصد            ٭ صدر جمہوریہ گجرات میں پریزائڈنگ افسران کی کُل ہند کانفرنس کا افتتاح کریں گے            ٭ وزیر اعظم لکھنؤ یونیورسٹی کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کریں گے            ٭ خلیجِ بنگال سے اٹھنے والے طوفان ‘نوار’ نے شدت اختیار کرلی ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 15, 2020
10:20PM

بھارت کے اچھنتا کمل نے آئی ٹی ٹی ایف پلَس اومان اوپن جیتا

@KirenRijiju
ٹیبل ٹینس میں بھارت کے Achhanta Sharath Kamal نے ITTF چیلنجر پلَس اومان اوپن جیت لیا ہے۔ 37 سالہ بھارتی کھلاڑی نے آج شام مسقط میں فائنل مقابلے میں پُرتگال کے چوٹی کے کھلاڑی Marcos Freitas کو چار دو سے ہرا دیا۔ اس سے پہلے آج سیمی فائنل میں Achhanta نے روس کے Kirill Skachkov کو سات سیٹوں میں ہرایا تھا۔ انہوں نے روسی کھلاڑی کو گیارہ تیرہ، گیارہ تیرہ، تیرہ گیارہ، گیارہ نو، تیرہ گیارہ، آٹھ گیارہ، گیارہ سات سے ہرایا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

25 Nov 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 24.0 09.0
ممبئی 34.0 20.0
چنئی 27.0 23.0
کولکاتہ 27.0 17.0
بنگلور 28.0 18.0