A-
A
A+
Apr 14 2021 10:07PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے
          
٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی
          
٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں
          
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی
          
٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Apr 08, 2021
,
10:20PM
بھارت نے کووڈ-انیس سے بچاو کے لےے نو کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک اہم کامیابی حاصل کی
Representational Pic
بھارت نے کووڈ-19 سے بچاو کے لےے 9 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ دنیا میں ٹیکہ کاری کی سب سے بڑی مہم جاری رکھتے ہوئے ملک میں کل لگ بھگ 30 لاکھ ٹیکے لگائے گئے۔ بھارت دنیا کے ان چند ملکوں میں شامل ہے جنہوں نے محض 82 دن کی مختصر مدت کے دوران تقریباً 9 کروڑ ایک لاکھ 98 ہزار ٹیکے لگائے ہیں۔ دنیا بھر میں ایک دن میں ٹیکہ کاری کی تعداد کے لحاظ سے، بھارت، یومیہ اوسطاً 34 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگاکر سرفہرست ہے۔
وزارت صحت نے مطلع کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ملک میں ایک لاکھ 26ہزار 789 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ مہاراشٹر، کرناٹک، چھتیس گڑھ، دلی، تمل ناڈو، اترپردیش، پنجاب اور مدھیہ پردیش سمیت آٹھ ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ کل کیسوں میں سے 80 فیصد سے زیادہ معاملے ان آٹھ ریاستوں میں سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کووڈ-19 کی وجہ سے 685 اموات کی خبر ملی ہے، جس کے بعد اس بیماری سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 66 ہزار 862 ہوگئی ہے۔
متعلقہ خبریں
ملک میں کووڈ-انیس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دو ہزار انھتر تک پہنچی ۔
سرکار نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سرکاری فنڈ سے گیارہ ہزار بانوے کروڑ روپئے کی پہلی قسط جاری کی۔
کورونا وائرس کےلئے چالیس ٹیکے تیار کئے جارہے ہیں، طبی تحقیق کی بھارتی کونسل کا بیان
حکومت کورونا وائرس کے معاملوں میں تیزی سے اضافے کی صورت میں نمٹنے کےلئے پوری طرح تیار
تین سو پچیس ضلعوں میں کووڈ-19 کا کوئی معاملہ سامنے نہںچ آیا ہے:وزارت صحت
ملک میں 325 ضلعوں میں مختلف اقدامات کی وجہ سے اب تک کورونا کے کسی معاملے کی اطلاع نہیں
ملک میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ انیس کے ایک ہزار چار سو تریسٹھ نئے معاملات سامنے آئے
ملک میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 76 نئے تصدیق شدہ کیس
ملک میں کووڈ-19 کے 13ہزار 387 معاملات
ملک میں پچھلے 24 گھنٹے میں کووڈ۔19 کے ایک ہزار 738 نئے معاملے
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
14 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
40.2
20.6
ممبئی
33.2
27.0
چنئی
35.4
27.0
کولکاتہ
40.1
27.4
بنگلور
33.0
21.0