A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 08, 2021
10:21PM

بھارت اور مالدیپ نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دو طرفہ تعاون سے اتفاق کیا

@MEAIndia
بھارت مالدیپ نے سرحد پار کی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کی سرکوبی کے لیے دو طرفہ تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارِندم باگچی نے بتایا کہ دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق پہلا بھارت مالدیپ مذاکرات آج نئی دلّی میں منعقد ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں نے اپنی سرزمین کو کسی بھی ملک پر دہشت گردانہ حملوں کے لیے استعمال نہ کیے جانے کو یقینی بنانے کے لیے ناقابلِ تنسیخ اور مصدقہ کارروائی کیے جانے کی ضرورت کو اُجاگر کیا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0