بھارت اور ماریشس نے اقتصادی تعاون اور شراکت داری کے جامعمعاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ افریقہ کے کسی ملک کے ساتھ بھارت کی جانب سے کیا گیا یہ پہلاکاروباری معاہدہ ہے۔ یہ ایک محدود معاہدہ ہے، جس میں تعاون کے کئی شعبے شامل ہیں۔ کامرسسکریٹری ڈاکٹر انوپ وادھواں اور ماریشس کے خارجی امور کے سکریٹری Dillum نے کل پورٹ لوئس میں اِس معاہدے پر دستخط کیے۔ اِسموقع پر ماریشس کے وزیر اعظم Pravind Jugnauth اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر موجود تھے۔ x