A- A A+
Apr 11 2021 10:16PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا            ٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے            ٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 08, 2021
9:13AM

بھارت اور بحرین کے درمیان اعلیٰ مشترکہ کمیشن کی تیسری میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی

DrSJaishankar@
بھارت اور بحرین کے درمیان اعلیٰ مشترکہ کمیشن کی تیسری میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور بحرین کے اُن کے ہم منصب ڈاکٹر عبدالطیف بن رشید Al Zayani نے اِس میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ انہوں نے توانائی، بنیادی ڈھانچے، صحت، دفاع اور ڈیجیٹل شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے علاقائی صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں لیڈروں نے بھارت اور بحرین کے درمیان قریبی اور طویل شراکتداری کے تئیں عزم کا اظہار کیا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

11 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 37.2 16.0
ممبئی 33.5 24.0
چنئی 34.1 27.4
کولکاتہ 36.5 26.2
بنگلور 33.8 21.5