کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریزکا تیسرا میچ احمدآباد میں کل موٹیرا کے مقام پر، دنیا کے سب سے بڑے سردار پٹیل اسٹیڈیممیں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دن اور رات میں کھیلا جائے گا جو دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ میں دونوں ہی ٹیمیں ایک ایک میچ جیت کر برابری پر ہیں، لہٰذا یہمیچ اور بھی اہم ہوگیا ہے۔x