A- A A+
Apr 14 2021 10:07PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ سرکار نے سی بی ایس ای کی دسویں کلاس کے امتحان کو منسوخ اور بارہویں کے امتحان کو ملتوی کردیا ہے            ٭ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کووڈ کی صورتحال پر گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں سے بات چیت کی            ٭ مہاراشٹر میں کووڈ۔19 کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے آج رات سے پندرہ روزہ سخت پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی            ٭ قوم نے آج آئین ہند کے اہم معمار باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اُن کی 130 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 04, 2021
9:56AM

بھارت، میریٹائم انڈیا سمٹ دو ہزار اکیس کے موقع پر آج چابہار دِن کی تقریب منائے گا

DrSJaishankar@ (FILE PIC)
بھارت میریٹائم انڈیا سمٹ دو ہزار اکیس کے موقع پر آج چابہار دِن کی تقریب منائے گا۔ یہ تقریب ورچوئل طور پر منعقد ہوگی۔ افغانستان، آرمینیا، ایران، قزاقستان، روس اور ازبیکستان اِس تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اس وزارتی سطح کے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کے وزیر من سُکھ منڈا وید افتتاحی خطبہ دیں گے۔ 
وزارتی سطح کے اجلاس کے بعد بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے موضوع پر دو ویبینار اجلاس ہوں گے جس کا موضوع ہوگا ’تجارتی فروغ اور علاقائی کنکٹیویٹی کے ذریعے مواقع میں اضافہ اور کاروبار کو تقویت دینا‘۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0