A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:28AM

بنگلہ دیش: ماسک نہ پہننے والے افراد کو کوئی بھی خدمت فراہم نہیں کی جائے گی

بنگلہ دیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والے افراد کو کوئی بھی خدمت فراہم نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم شیخ حسینہ کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیاہے کہ ماسک کے بغیر کسی بھی شخص کو دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اُس نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ ملک میں کووڈ19وبا کو پھیلنے سے روکنے کی غرض سے ایسے نوٹس بورڈ آویزاں کرنے چاہئیں، جن پر لکھا ہو کہ بغیر ماسک، کوئی سروس نہیں۔
ڈھاکہ میں کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کابینہ سکریٹری Khandaker انوارالاسلام نے کہا کہ اس وباکے مد نظر پورے ملک میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر، سماجی اداروں، ہاٹ بازاروں، شاپنگ مالس، تعلیمی اداروں، مسجدوں اور دیگر عبادت گاہوں میں تمام لوگوں کو ماسک پہننے چاہئیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0