A- A A+
Jun 2 2020 9:19PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
وزیر اعظم نریندر مودی نے زندگیوں کو بچانے اور ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کے تئیں سرکار کے عہد کو دوہرایا۔            ٭ کووڈ-اُنیس کے مریضوں کی شفایابی کی شرح اڑتالیس فیصد سے زیادہ ہوگئی۔            ٭ فرانس نے کہا کہ موجودہ حالات کے باوجود بھارت کو رفال طیارے وقت پر دے دیئے جائیں گے۔            ٭ سمندری طوفان نیسارگا کے پیش نظر گجرات اور مہاراشٹر میں این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ہرممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔            ٭ مرکز نے دلّی-امرتسر ایکسپریس وے ناکودر سے امرتسر سٹی تک کیلئے نئے گرین فیلڈ کنکٹیویٹی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 16, 2020
9:40PM

بامبے اسٹاک ایکسچینج کے سینسیکس میں زبردست کمی

PTI
بامبے اسٹاک ایکسچینج کے سینسیکس میں آج 2 ہزار 713 پوائنٹ کی کمی ہوئی اور یہ 31 ہزار 390 پر بند ہوا۔ نفٹی میں بھی 758 پوائنٹ کی کمی ہوئی اور یہ 9 ہزار 197 پر بند ہوا۔ زرِ مبادلہ کی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 50 پیسے کی گراوٹ آئی اور یہ 74 روپے 25 پیسے فی ڈالر ہو گیا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

01 Jun 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 39.0 21.0
ممبئی 36.0 28.0
چنئی 39.0 29.0
کولکاتہ 32.0 25.5
بنگلور 32.0 22.1