A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 25, 2020
9:33AM

ایس اے آئی نے ٹیبل ٹینس کےلئے نیشنل کوچنگ کیمپ کو منظوری دی

Media_SAI@
بھارت کی کھیلوں سے متعلق اتھارٹی SAI نے ٹیبل ٹینس کےلئے نیشنل کوچنگ کیمپ کو منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ کیمپ28 اکتوبر سے شروع ہوگا اور 8 دسمبر تک جاریرہے گا۔ گیارہ کھلاڑیوں اور چار معاونین پر مشتمل یہ کیمپ سونی پت دلّی پبلک اسکول میں بھارت کی ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے ذریعہ منعقد کیا جائے گا۔ اِس کیمپ کے لیے کُل 18 لاکھ روپے کی رقم کو منظوری دی گئی ہے۔
کیمپ میں کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کو پھر سے شروع کرنے کےلئے بھارت کی کھیلوں سے متعلق اتھارٹی کے ذریعہ طے کیے گئے سبھی معیاری ضابطوں پر عمل کیا جائے گا۔اِس سال مارچ میں کورونا وائرس کے سبب ملک گیر لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ٹیبل ٹینس کےلئے منعقد کئے جانے والا یہ پہلا نیشنل کیمپ ہوگا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0