A- A A+
Feb 27 2021 9:28PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا            ٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            ٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔            ٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
3:20PM

اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے موسم سرما کے زون کے تمام اسکولوں پھر سے کھلیں گے

جموں وکشمیر کے اسکولی تعلیم کے محکمے نے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے موسم سرما کے زون کے تمام اسکولوں کو پھر سے کھولنے کا حکم دیا ہے۔ نویں سے لے کر بارہویں جماعت تک کے اسکول مارچ کی پہلی تاریخ سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ آٹھویں جماعت تک کے اسکولوں کے اساتذہ پہلی مارچ سے تیاریوں کیلئے اسکول آنا شروع کردیں گے، جبکہ طلبا 8 مارچ سے اسکول آئیں گے۔ تمام متعلقہ اسکول معیاری ضابطوں پر پوری طرح عمل کریں گے، جن میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے۔ جموں ڈویژن کے موسم گرما کے اسکول اِس مہینے کی پہلی تاریخ سے پہلے ہی کھل چکے ہیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4