A- A A+
Apr 11 2021 10:16PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا            ٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے            ٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی            ٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر           
خبروں کی جھلکیاں

Apr 08, 2021
10:22PM

اور چودھویں انڈین پریمیئر لیگ کل سے چنئی میں شروع

@IPL
کل سے آئی پی ایل ٹوینٹی ٹوینٹی کی شروعات ہورہی ہے۔ چنئی کے Chepauk گراو ¿نڈ پر کل پہلا میچ ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرس بنگلور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل کا یہ چودہواں سالانہ ٹورنامنٹ ہے اور میچ ممبئی، چنئی ، بنگلورو، احمد آباد، نئی دلی اور کولکاتا سمیت 6 جگہوں پر کھیلے جائیں گے۔ فائنل مئی کی 30 تاریخ کو احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

11 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 37.2 16.0
ممبئی 33.5 24.0
چنئی 34.1 27.4
کولکاتہ 36.5 26.2
بنگلور 33.8 21.5