A-
A
A+
Mar 4 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بھارت کو باجرے کو مقبول بنانے میں پیش پیش رہنے کا اعزا حاصل ہے: وزیراعظم
          
٭ عالمی اقتصادی ترقی کی توجہ ایشیاءپر منتقل ہونے سے خطے میں کنکٹویٹی کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے:وزیر خارجہ
          
٭ سائنسداں اور تحقیق کار نئی اور ابھرتی ہوئی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں: نائب صدر جمہوریہ
          
٭ بھارت کی پہلی اندرون ملک تیار کردہ کو ویکسین کے 81 فیصد موثر پائی گئی
          
٭ اقوام متحدہ نے میانمار میں بغاوت کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا انتباہ دیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 16, 2020
,
2:49PM
امریکہ نے شرح سود ختم کردی
FILE PIC-Intgerest Rate
امریکہ کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے‘ معیشت پر کووِڈ-19 کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر‘ بنیادی شرح سود بالکل ختم کردی ہے۔ بینک نے دو ہفتے سے بھی کم مدت میں کل رات دوسری بار شرح سود میں یہ اچانک کمی کی ہے۔ اُس نے قرض کی معیاری شرح کو بھی کم کرکے‘ اعشاریہ دو پانچ فیصد کردیا ہے۔ اِس سے پہلے یہ شرح‘ 2008 کے عالمی مالی بحران کے دوران‘ اِس سطح پر تھی۔فیڈرل ریزرو نے شرحوں میں یہ کمی اُس وقت تک برقرار رکھنے کا عزم کیا ہے جب تک کہ اسے یقین نہیں ہوجاتا کہ معیشت حالیہ تقاضوں کو پورا کررہی ہے۔امریکہ کے مرکزی بینک نے بڑے پیمانے پر اثاثوں کی خریداری اور بینکوں کو دیئے جانے والے قرضوں پر رعایتوں کا بھی اعلان کیا ہے اور ان سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ تجارتی اور گھریلو قرضوں میں مدد کی غرض سے ان رعایتوں کا استعمال کریں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
04 Mar 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
30.8
12.2
ممبئی
38.0
19.0
چنئی
34.3
21.6
کولکاتہ
35.2
19.0
بنگلور
33.0
18.0