A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 25, 2020
9:43AM

افغانستان: خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 48 زخمی


افغانستان کی راجدھانی کابل کے مغرب میں Dasht-e-Barchi کے Pul-e-Khoshk علاقے میں کل شام ایک تعلیمی مرکز کے باہر ایک خودکش حملے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوگئے۔ وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ تعلیمی مرکز کے سکیورٹی گارڈس کی طرف سے خودکش بمبار کی شناخت کرلی گئی تھی، لیکن دھماکہ خیز مادہ نشانے پر پہنچنے سے پہلے ہی پھٹ گیا۔
اِس حملے کی کسی بھی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ قومی مصالحت کے اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کابل میں ایک تربیتی مرکز پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایک غیر انسانی اور اسلامی اصولوں اور اقدار کے خلاف ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0