A- A A+
Jul 7 2020 10:32PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ بھارت اور چین میں ایل اے سی پر فوجیوں کو پوری طرح ہٹانے اور کشیدگی کم کرنے سے اتفاق۔            ٭ ملک میں اب تک کوروناوائرس سے 4 لاکھ39ہزار سے زیادہ لوگ صحت یاب۔            ٭ یونیورسٹیوں میں فائنل امتحانات ستمبر کے آخر میں کرائے جائیں گے : یو جی سی۔            ٭ وارانسی میں مشہور کاشی وشوناتھ مندر نے ساون میں پرساد کی ہوم ڈلیوری سروس کا آغاز کیا۔            ٭ 21 ویں صدی میں بھارت امریکہ تعلقات نیا عروج حاصل کریں گے : جان بولٹن۔           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 17, 2020
11:08AM

اعلیٰ انفارمیشن کمشنر بمل جُلکا نے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی

@DrJitendraSingh
اعلیٰ انفارمیشن کمشنر بمل جُلکا نے نئی دلی میں عملے کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی۔ عملے اور تربیت کا محکمہ، انفارمیشن کمیشن کی ایک نوڈل وزارت ہے۔
کل وزیر موصوف کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران اعلیٰ انفارمیشن کمشنر نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو ان اقدامات کے بارے میں جانکاری دی جو چیف انفارمیشن کمشنر کے دائرے میں جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو شامل کرنے کے لئے کئے گئے ہیں۔ 

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

07 Jul 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 36.2 26.4
ممبئی 29.0 25.0
چنئی 34.0 28.0
کولکاتہ 32.0 26.0
بنگلور 27.0 21.0