A- A A+
Apr 14 2021 2:38PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
وزیر اعظم مودی کا سی بی ایس ای بورڈ امتحانات پر تبادلہ خیال کیلئے مرکزی وزیر تعلیم کے ساتھ میٹنگ۔            وزیراعظم نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی ستائش کی۔            ملک میں 11 کروڑ 11 لاکھ 79 ہزار سے زیادہ افراد کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔            رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔            ملک آج ڈاکٹر امبیڈکر کو ان کے 130ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 04, 2021
9:17PM

اطلاعات ونشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج او ٹی ٹی صنعتی اداروں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی

@PrakashJavdekar
اطلاعات ونشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج OTT یعنی Over the Top صنعتی اداروں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی اور انھیں نئے OTT ضابطوں کی دفعات سے واقف کرایا۔ جناب جاوڈیکر نے کہا کہ OTT صنعت کے سبھی نمائندوں نے اطلاعات ونشریات کی وزارت کی جانب سے جاری کئے گئے نئے رہنما خطوط کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہا کہ یہ ادارے سامعین کیلئے OTT پلیٹ فارم کو بہتر بنانے کی خاطر مل کر کام کریں گے۔
وزارت نے سوشل میڈیا اور OTT پلیٹ فارمس پر دکھائے جانے والے پروگراموں کی نگرانی کیلئے گذشتہ ہفتے رہنما خطوط جاری کئے ہیں، جن کے تحت ان اداروں کو حکام کی جانب سے نشاندہی کئے جانے کے 36 گھنٹے کے اندر اندر کسی بھی مواد کو ہٹانا ہوگا اور شکایات کے ازالے کا ایک نظام قائم کرنا ہوگا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0