A- A A+
Feb 27 2021 10:14PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا            ٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            ٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔            ٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
10:04AM

اترپردیش حکومت جیور ہوائی اڈے کو ایشیا کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کے طور پر فروغ دے گی

@myogiadityanath
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کا جیور ہوائی اڈے کو 6 رَن وے کے ساتھ ایشیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ریاستی حکومت نے کل اسمبلی میں 2021-22 کے لےے پیش کےے گئے اپنے بجٹ میں Jewar ایرپورٹ کے لےے 2 ہزار کروڑ روپے مختص کےے ہیں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4