A-
A
A+
Apr 11 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم
          
٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا
          
٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے
          
٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی
          
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر
          
خبروں کی جھلکیاں
Apr 07, 2021
,
9:51PM
آر بی آئی نے ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے
Screen Grab (@RBI)
ریزرو بینک آف انڈیا نے ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔ مالیاتی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ کے بعد دو ماہی مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ پینل نے متفقہ طور پر ریپو ریٹ چار فیصد اور ریورس ریپوریٹ 3 اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناب داس نے کہا کہ کمیٹی نے اتفاقِ رائے سے سہولت رساں نظریے کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بینک نے سال 2021-22 کیلئے مجموعی گھریلو پیداوار کی شرح کو بھی 10 اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہMarginal standing facility ریٹ اور بینک ریٹ چار اعشاریہ دو پانچ فیصد پر برقرار رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ دیہی مانگ میں اچھال آیا ہے اور 2020-21 میں ریکارڈ زرعی پیدوار اور اس کے استحکام کیلئے یہ خوش آئند ہیں۔ آر بی آئی کے گورنر نے یہ بھی کہا کہ شہروں میں مانگ میں اضافہ ہوا ہے اور ٹیکہ کاری کی جاری مہم سے اسے فروغ حاصل ہونا چاہئے۔x
متعلقہ خبریں
آر بی آئی نے ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور اسے 4فیصد پر برقرار رکھا ہے
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
11 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
37.2
16.0
ممبئی
33.5
24.0
چنئی
34.1
27.4
کولکاتہ
36.5
26.2
بنگلور
33.8
21.5