A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
3:35PM

آج شارجہ میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ کنگز الیون پنجاب سے

IPL
آئی پی ایل کرکٹ میں آج شارجہ میںکولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ کنگس الیون پنجاب سے ہوگا۔کل رات دبئی میں راجستھان رائلس نے دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس کو آٹھ وکٹ سے ہراکر چنئی سُپرکنگس کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدوں کو چکنا چور کردیا۔ IPL کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ تین بار کی چمپئن چنئی سُپر کنگس پلے آف کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکی ہے۔
اس سے پہلے کل دبئی میں چنئی سپرکنگس نے رائل چیلنجرس بنگلور کو آٹھ وکٹ سے ہرایا۔
راجستھان کے اِس وقت دس پوائنٹس ہیں ۔ اُس نے 12 میچوں میں 5 میچ جیتے ہیں۔ پوائنٹ کے اعتبار سے چنئی سب سے نیچے ہے اور اُس کے 12 میچوں میں چار پوائنٹس ہیں۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0