A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
10:24AM

آئی پی ایل: راجستھان رائلز نے ممبئی انڈینس کو 8 وکٹ سے ہرایا

IPL@
IPL کرکٹ میں کل دبئی میں راجستھان رائلس نے دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس کو آٹھ وکٹ سے ہراکر چنئی سُپرکنگس کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدوں کو چکنا چور کردیا۔ IPL کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ تین بار کی چمپئن چنئی سُپر کنگس پلے آف کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکی ہے۔
اس سے پہلے کل دبئی میں چنئی سپرکنگس نے رائل چیلنجرس بنگلور کو آٹھ وکٹ سے ہرایا۔
آج شارجہ میںکولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ کنگس الیون پنجاب سے ہوگا۔

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0