A-
A
A+
Apr 11 2021 10:16PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ ٹیکہ اُتسو کورونا عالمی وباءکے خلاف دوسری بڑی لڑائی کا آغاز:وزیر اعظم
          
٭ وزیر اعظم نے ملک کی ٹیکہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے جانے پر زور دیا
          
٭ مرکز نے ملک میں کووڈ کی صورتحال بہتر ہونے تک ریمدیسیویر انجکشن کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے
          
٭ دلّی سرکار نے تیس اپریل تک شادی کی تقریبات اور آخری رسوم کو چھوڑ کر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگائی
          
٭ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے چناو مہم زوروں پر
          
خبروں کی جھلکیاں
Apr 08, 2021
,
10:29PM
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لیے چناﺅ مہم ختم ہو گئی
@ECISVEEP
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لیے سیاسی پارٹیوں کی زور شور سے جاری انتخابی مہم آج شام ختم ہو گئی۔ مغربی بنگال میں اس مرتبہ اسمبلی چناﺅ آٹھ مرحلوں پر مشتمل ہیں۔ 5 ضلعوں ہُگلی، ہاﺅڑہ، جنوبی 24 پرگنہ، کوچ بہار اور علی پور دوار میں پھیلے 44 اسمبلی حلقوں میں سنیچر کو چوتھے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ شمالی بنگال کے علی پور دوار اور کوچ بہار ضلعوں میں اس مرحلے میں 14 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ اس مرحلے میں کُل 373 امیدوار میدان میں ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، سنیچر کو ہونے والی پولنگ کے دوران کووڈ انیس کے ضابطوں پر عمل کیا جائے گا۔ چوتھے مرحلے کی چناﺅ مہم ختم ہونے سے پہلے مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمایاں و مقبول لیڈروں نے ووٹروں کو راغب کرنے کی اپنی حتمی کوششیں کیں۔
BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا سمیت کئی سینئر لیڈروں نے آج شمالی بنگال میں چناﺅ مہم میں سرگرمی سے حصہ لیا۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
11 Apr 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
37.2
16.0
ممبئی
33.5
24.0
چنئی
34.1
27.4
کولکاتہ
36.5
26.2
بنگلور
33.8
21.5